پاک چین وزرائے اعظم نے گوادر ائیرپورٹ کا ورچوئل…
چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور وزیراعظم شہباز شریف نے نئے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا۔
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے…