گندم خریداری پالیسی میں تبدیلی ، سابق جی ایم پاسکو…
پاسکو گندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق سابق جی ایم پاسکو کو ایم ڈی پاسکو کی گندم خریداری پالیسی تبدیل کرنے پر گرفتار کیا…