لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں…
بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بد امنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و…