گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لاسکا، لاہور…
لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں فضائی…