لوئر کرم کے نمائندوں کی گرینڈ جرگے میں غیرحاضری کے…
خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم میں قیام امن کے لیے بیٹھنے والا گرینڈ جرگہ منگل کو بھی امن معاہدے پر نہ پہنچ سکا، لوئر کرم کے دو نمائندوں کی عدم شرکت کے باعث متحارب فریقوں کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد تاخیر کا شکار ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق پیر…