گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ…
گرینڈ امن جرگہ ضلع کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں تاحال ناکام ہے، حکومتی اور جرگہ ممبران کے دعوؤں کے باوجود ہفتے کو بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
تنازع کے ایک فریق کے مشران نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے، ٹل پاراچنار…