بیونسے 11 نامزدگیوں کے ساتھ گریمی ایوارڈز میں…
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ بیونسے نے اس سال کے گریمی ایوارڈز میں 11 نامزدگیاں حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
انہوں نے ٹیلر سوئفٹ، چارلی ایکس سی ایکس اور بلی آئلش جیسے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اس سال کے گریمی جیتنے والوں…