لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 47…
لاہور میں عید کے تیسرے روز شدید گرمی کا راج ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے سے درجہ حرارت 43 ڈگری…