براؤزنگ ٹیگ

گرفتاری

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل…

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری کو گزشتہ روز جیل افسر عمران ریاض کو گالیاں دینے پر گرفتار کیا گیا۔ فیصل چوہدری بانی پی ٹی آئی سے…

عدالت کا شیر افضل کو گرفتار نہ کرنے کا حکم،مقدمات…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی، شیر افضل مروت…

نیب ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لئے وزیراعلیٰ…

نیب  نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق  نیب راولپنڈی کی ٹیم پشاور پہنچ گئی ہے  ۔ نیب کی ٹیم دوگاڑیوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچی ہے۔ بشریٰ بی بی کو…

پلاٹ الاٹمنٹ میں جعلسازی کا الزام ، سی ڈی اے…

پلاٹ الاٹمنٹ میں جعلسازی کا الزام ـ سی ڈی اے اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی کی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سی ڈی اے پلاٹوں کے فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار…