حکومتی کوششوں سے ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے اور اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔
لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کےکاروباری وفد نے ملاقات کی۔ زبیرعیسیٰ کی سربراہی…