آئی جی اسلام آباد کیخلاف پختونخوا ہائوس حملے کی…
خیبر پختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف پختونخوا ہاؤس پر حملے کی ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ایف آئی آر کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کیا گیا ، کابینہ ارکان نے کہا…