براؤزنگ ٹیگ

کے پی حکومت

کے پی میں عدم اعتماد کی تجویز زیر بحث ہی…

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ ایسا کوئی حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ایسا کوئی حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے، عدم اعتماد سے…

وفاقی حکومت اور کے پی حکومت کے درمیان این ایف سی…

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پاگئے۔ ذرائع کے مطابق اگست میں این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی ہوگی، تمام صوبوں کو خطوط جاری کردیےگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

کے پی حکومت کے 2 وفد افغانستان جائیں گے، دورے کے…

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے افغان عبوری حکومت سے بات چیت کے لیے وفد افغانستان بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے دورے کے لیے ٹی او آرز تیار کر لیے گئے ہیں۔ ٹی او آرز کے مطابق افغان طالبان سے بات چیت…

کرم انتظامیہ نے نقصانات کے ازالے کیلئے کے پی حکومت…

پشاور: کرم کی ضلعی انتظامیہ نے بگن میں ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کر لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی سی کرم نے نقصانات کے ازالے کیلئے صوبائی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ بگن میں 700 دکانوں اور 300…

کے پی حکومت کا انٹرنیٹ اسپیڈ کے معاملے پر ایلون…

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے انٹرنیٹ اسپیڈ کے معاملے پر ایلون مسک سے رابطہ کرنے پرغور شروع کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی شفقت ایاز نے کہا کہ صوبائی حکومت انٹرنیٹ کے مسئلے پر ایلون مسک سے رابطہ کرنے پرغورکررہی ہے، دیگر شخصیات…

کے پی حکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہوگئی ہے، عظمیٰ…

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہوگئی، کرم میں امن معاہدے کے باوجود ڈپٹی کمشنر پر حملہ قابل مذمت ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ قوتیں کرم میں امن قائم نہیں ہونے دینا چاہتیں،…

کے پی حکومت نے مزید 1 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی…

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں مزید ادویات فراہم کردیں۔ حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ایمرجنسی ادویات لیکر پارا چنار پہنچ گیا۔مشیر صحت احتشام علی کے مطابق 1850 کلوگرام 1 کروڑ بیس لاکھ مالیت کی ادویات پاڑہ چنار پہنچا دی گئی ہیں۔…

ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے…

خیبرپختوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک ہونے والے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ نے ذاتی جیب سے اداکردیے ہیں تاہم ڈی چوک میں شہید ہونے والے اور زخمیوں کو ادائیگی صوبائی حکومت کے خزانے سے ہوگی۔…

کے پی حکومت کا احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں…

پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے اس بار بھی احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن کے پی مینا خان نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج…

کے پی حکومت کو صوابدیدی فنڈز استعمال کرنے سے روکنے…

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا حکومت کو صوابدیدی فنڈز کے استعمال سے روک دیا۔ وزیرِ اعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ صوابدیدی فنڈز…