اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ…
اسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق مسافر شکایات درج کرنے کے لیے کیو آر کوڈ سکین کرسکتے ہیں، کیو آر کوڈز ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں ہیں۔…