کینیڈین سفارتی وفد کا پاسپورٹس اینڈ امیگریشن…
کینیڈین سفارتی وفد نے اسلام آباد میں پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
ہفتہ کے روز کینیڈین وفد امیگریشن اینڈ پاسپورٹس آفس پہنچا تو ڈائریکٹر جنرل مصطفی جمال قاضی نے استقبال کیا۔ وفد نے نئے سٹیٹ آف دی آرٹ جدید پروڈکشن یونٹ…