ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی…
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.80 فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64فیصد سے بڑھ کر5اعشاریہ 80 فیصد پر پہنچ…