کویت کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین…
کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلیٰ ترین سول اعزاز آرڈر آف مبارک دی گریٹ سے نوازا۔ یہ اعزاز مودی کو بھارت اور کویت کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔
…