چائنا اوپن کا فائنل، امریکا کی کوکو گاف اورریپبلک…
امریکا کی کوکو گاف نے چائنا اوپن کے سیمی فائنل میں اسپین کی پاؤلا بادوسا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ گاف نے ایک سیٹ کے خسارے کے باوجود 4-6، 6-4، 6-2 کے اسکور سے فتح حاصل کی۔
پہلے سیٹ میں سرویس کے مسائل کا سامنا کرنے والی گاف نے…