گوادر پورٹ پاکستان کے اقتصادی مستقبل کے لیے اہم…
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ سمال انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، بلوچستان کی اقتصادی صورت حال، کاروباری چیلنجز اور صوبے کی اقتصادی ترقی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے تفصیلی…