کنونشن سینٹر کا نجی استعمال: آئینی بینچ نے عمران…
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بینچ نے کنونشن…