صوفی امن کانفرنس : کشمیری رہنما سردار زبیر خان کو…
پاکستان اسلام آباد میں منعقدہ صوفی امن کانفرنس کے دوران درگاہ بساہاں شریف کے سجادہ نشین پیر علی رضا بخاری نے واشنگٹن ڈی سی میں مقیم کشمیری رہنما سردار زبیر خان کو نمایاں خدمات پر ایوارڈ پیش کیا۔
تقریب میں کشمیر بزنس فورم کے چیئرمین سردار…