برطانیہ میں فرسٹ کزنز میں شادی پر پابندی کی تیاری
برطانیہ میں فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی کی تیاری کا عمل شروع ہونے جارہا ہے جس کے لیے مجوزہ بل آج دارالعوام میں پیش کیا جائے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالعوام میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل اگر منظور ہوا تو برطانیہ میں فرسٹ…