گھر میں ڈکیتی ،مزاحمت پر سیف علی خان شدید زخمی،…
بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی اور مزاحمت پر اداکار زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہوگئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ رات 2 بج کر 30 منٹ پر…