براؤزنگ ٹیگ

کرکٹ ٹیم

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات…

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 جنوری 2025ء کو پاکستان پہنچے گی۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ…

چیمپئنز ٹرافی:بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر…

بھارتی میڈیا کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے دعوے پر ردعمل میں چیئرمین پی سی بی نے کہا ہےکہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے اور بھارت کے نہ آنے کے باوجود ہم اپنی تیاریاں جاری رکھیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری…

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، فخر زمان اور امام الحق…

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم میں اسٹار اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کے امکانات بڑھ گئے۔ نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…

اے ایس پی شہربانو نقوی کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم…

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق ڈپٹی کمشنر لاہور مضبوط امیدوارتصور…

ہانک کانگ سپر سکسز میں لگاتار 3 میچز ہارنے پر…

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان سے شکست سے دو چار ہونے والی بھارتی ٹیم مسلسل تین میچز ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچز میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے…

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان…

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…

تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، سلیکشن کمیٹی نے قو می ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں…

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل 4 کرکٹرز کے…

انگلینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کے 4 کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس کے علاوہ قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق فٹنس ٹیسٹ کےلیےکامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی…