کرکٹ بورڈ کو کمیونٹی کرکٹ سے گھبرانے کی ضرورت…
پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ چیمپینز ٹرافی 2025 پاکستان میں منعقد ہو رہی ہے، چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر پی سی بی کا کردار شاندار رہا ہے، کمیونٹی کی سطح پر ہونے والے کرکٹ مقابلوں سے بورڈ…