براؤزنگ ٹیگ

کرم

کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل،…

ضلع کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تحریری امن معاہدے کے لیے راہ ہموار ہوگئی ہے، آج کوہاٹ میں حتمی فیصلے کے لیے گرینڈ امن جرگہ منعقد کیا جائے گا۔ ادویات اور خوارک کے خاتمے،…

125 رکنی جرگہ کرم پہنچ گیا ، امن و امان برقرار…

کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس نفری بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آئی جی خیبر پختونخوا نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ کرم کی مرکزی شاہراہ کو محفوظ ا ور پرامن بنایا…

کرم میں قبائلی جھڑپیں 11ویں روز بھی جاری، ہلاکتوں…

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان جھڑپیں گیارہویں روز بھی جاری ہیں جس میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں اب تک 130 افراد جاں بحق اور 186 زخمی ہو چکے ہیں۔ قبائلی جھڑپوں کے باعث پشاور پاراچنار…

کرم میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ،…

کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 55 اور…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرم میں فریقین سے سیز…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں فریقین سے سیز فائر کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات تمام مسائل کے حل کا بہترین ذریعہ ہیں، پشتون روایات کے مطابق جرگے کے ذریعے مسئلے کا پُرامن حل نکالیں گے۔…

کرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدوروں کو قتل کردیا

قبائلی ضلع کرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔ پولیس کے مطابق کرم کے علاقے زیمشت خوئداد خیل میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ 4 مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔ حکام کے…

کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11…

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم دو قبائل کے درمیان ایک بار پھر قبائلی تصادم نے 11 افراد کی جان لے لی اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق قبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد…