براؤزنگ ٹیگ

کرم

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنےوالے حملہ آوروں…

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے ساتھ سہولت کار بھی ملوث ہیں،جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ…

محسن نقوی کی ایمل ولی خان سے ملاقات ، کرم حملے کی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اے این پی رہنما ایمل ولی خان نے لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملے کی مذمت کی، زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیا اور خطے میں امن کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ…

کرم میں حالات خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ ان عناصر کی کارستانی ہے جو امن نہیں چاہتے، ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق علی امین…

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود…

ضلع کرم: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی…

کرم میں امن کی بحالی، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش…

پشاور کرم میں راستوں کی بندش ختم اور امن کی بحالی کے بعد زندگی لوٹنے لگی، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لے کر ٹل سے پاراچنار روانہ ہوگیا۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کرم کیلئے پہلے قافلے کو رخصت کرنے کیلئے کوہاٹ پہنچے اور قافلہ…

امن معاہدہ ہو گیا، ضلع کرم میں معمولات زندگی بحال…

امن معاہدے کے باوجود ضلع کرم میں معمولات زندگی بحال نہ ہو سکے۔ پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر راستے بند ہیں جبکہ تعلیمی ادارےاور کاروباری مراکز بھی نہ کھل سکے۔ ضلع کرم کے 4 مقامات پر اب تک دھرنے جاری ہیں۔ دوسری جانب مشیرِ اطلاعات…

کرم امن کے لیے کوہاٹ میں جرگہ، دونوں فریقین نے امن…

کوہاٹ میں کرم امن کے لیے جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے۔ کرم میں قیام امن کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ کچھ دیر قبل ختم ہوگیا۔ معاہدے پر دونوں فریقین کی جانب سےدستخط کردیے گیے ہیں۔ معاہدے کے تحت دونوں…

لوئر کرم کے نمائندوں کی گرینڈ جرگے میں غیرحاضری کے…

خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم میں قیام امن کے لیے بیٹھنے والا گرینڈ جرگہ منگل کو بھی امن معاہدے پر نہ پہنچ سکا، لوئر کرم کے دو نمائندوں کی عدم شرکت کے باعث متحارب فریقوں کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد تاخیر کا شکار ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر…

کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران…

کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو…

کرم میں امن و امان کی صورتحال، گرینڈ جرگے میں آج…

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ امن جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقع ہیں۔ گرینڈ امن جرگے کے ذرائع کے مطابق سب کچھ طے ہو چکا ہے، دستخط کا عمل بھی آج مکمل ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب وزیر…