لوئر کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ، صدر،…
صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزیرداخلہ کی لوئرکرم میں گاڑیوں کے قافلے پرفائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
صدرآصف زرداری کا کہنا ہےکہ شرپسند عناصرعوام کے دشمن اور فساد پھیلانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی…