ضلع کرم میں قیام امن کے لیے دوسرا اہم جرگہ آج…
ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین کا دوسرا اہم جرگہ آج پشاور میں ہوگا۔
کرم فریقین مسئلے کو حل کرنے کے لیے خود بیٹھنے پر متفق ہوگئے۔ جرگے میں فریقین کے عمائدین شریک ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق قیام امن پر تفصیلی گفتگو اور عمائدین کو قریب…