کرتارپور راہداری 9 روز سے بھارت کی جانب سے بند…
شکر گڑھ: گوردوارہ دربار صاحب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہداری 9 روز سے بھارت کی جانب سے بند ہے۔
ہیڈ گرنتھی گوردوارہ دربار صاحب سردار گوبند سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے سکھ بھائیوں کا منتظر ہے، نریندر مودی سے اپیل ہے کہ سکھوں…