کراچی ایئرپورٹ دھماکا پاک چین تعلقات خراب کرنے کی…
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کو پاک چین تعلقات خراب کرنے کی سازش قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ 6 اکتوبر کی رات کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ پولیس اور…