کراچی ائیرپورٹ حملہ، دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا…
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا۔
ذرائع کے مطابق خودکش حملے کی تیاری پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود پرانی سبزی منڈی میں کی گئی، دہشت گردوں نے…