کراچی میں ڈمپروں سے شہریوں کی ہلاکتیں نہ رکیں تو…
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد میں ڈمپروں سے شہریوں کی آئے روز اموات کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خود میدان میں آنے کا اعلان کر دیا۔
گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا ایک دو سالہ بچی…