کارکنان بڑی کال کے لیے تیار رہیں، کمیٹیاں تشکیل دی…
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کارکنان کو بڑی کال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلی محلوں کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بیان میں کہا کہ 26ویں ترمیم کے بعد…