کابینہ کمیٹی اجلاس، 5 سال سے زائد عرصے سے لاپتا…
کابینہ کمیٹی برائے جبری گم شدگی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ کابینہ کی ہدایت کے مطابق 5 سال سے زائد عرصے سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو 50 لاکھ روپے تک کا مالی امدادی پیکج دیا جائے گا۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت…