ڈی پی ورلڈ کے وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ مختلف…
ڈی پی ورلڈ (DP World) کے اعلیٰ وفد نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ یوجراج نرائن کی قیادت میں وفد نے کراچی پورٹ اور پیپری کے درمیان کوریڈور بنانے میں…