سابق جیمز بانڈ اسٹار ڈینیئل کریگ کو’’ ڈیلِس پاول…
سابق جیمز بانڈ اسٹار ڈینیئل کریگ کو ڈیلِس پاول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈینیئل کریگ کو لندن میں 45ویں سالانہ تقریب میں فلم میں شاندار کارکردگی کے لیے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : سلمان خان میری…