ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے حکومت کی…
اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اپنے سیاسی اتحادیوں کے ساتھ پیکا قانون میں ترمیم پرگفتگو شروع کردی۔
دی نیوز کی نمائندہ نادیہ خالد کی رپورٹ کے مطابق سینئر حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ترامیم کو حتمی شکل دینے…