ٹرمپ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق سی ای او کو محکمہ…
— ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق سی ای او لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کا سربراہ نامزد کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو 76 سالہ لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کی قیادت کے لیے…