چین کی ژینگ نے ریاض میں ڈبلیو ٹی اے سیمی فائنل…
سعودی دارالحکومت ریاض میں ڈبلیو ٹی اے میں چین کی ٹینس اسٹار ژینگ کِن وین نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں اپنے پہلے ہی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ 22 سالہ ژینگ نے فورتھ سیڈ اطالوی یاسمین پولانی کو 1-6،…