ڈاکٹر عاصم یونس عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کیے…
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈکٹر عاصم یونس اڈیالہ جیل سیکیورٹی عملے کو اپنے پروفیشنل کوائف دکھانے میں ناکام رہے، جیل عملے نے جیل میں جانے کی اجازت نہیں دی جس پر ڈاکٹر عاصم بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ کیے بغیر واپس روانہ…