ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر…
کوئٹہ: رکن بلو چستان اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔این پی ذرائع کے مطابق رجب علی رند کو نائب صدر نیشنل پارٹی نامزد کرلیا گیا، نیشنل پارٹی کی مرکزی قیادت کا انتخابات مرکزی کونسل سیشن کے دوران عمل میں…