براؤزنگ ٹیگ

چین

بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے…

بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ حصے شامل کر کے2 نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا جبکہ اس پیشرفت پر مودی حکومت سیخ پا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کو بیجنگ کے خلاف احتجاج…

چین میں خطرناک وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ، متعدد…

چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور خطرناک وائرس ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں ، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھر…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے…

ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دیگر سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے اہم امور پر بات…

چین کے تجربات سے پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی بیجنگ میں نیشنل پیپلزکانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین لی ہانگ زونگ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پاک چین اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو مزید مستحکم کرنے کے عزم پر اتفاق کیا گیا جبکہ لی ہانگ نے پاک چین…

مریم نواز آٹھ روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں،…

پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی بلندی کی انتہاؤں کی طرف گامزن ہے، چین کے اشتراک سے پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب نے چین کے آٹھ روزہ دورے…

قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی کاوشوں کی بدولت…

قراقرم ہائی وے ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشوں کی بدولت سردیوں میں بھی بحال کر دی گئی۔ پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی۔ 2024میں دونوں ممالک کی حکومتوں نے سیاحت اور تجارت کے فروغ کے…

چین کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سرکاری دورے…

اسلام آباد :چین کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو سرکاری دورے کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی، چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف…

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

پاکستان کے دوست ملک چین میں ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہنان میں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے، اس سونے کے ڈپازٹ کی مالیت 83 ارب…

ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے…

مسقط: ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔ ورلڈ کپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ مسقط میں جاری ہے۔ پاکستان کا چین کے خلاف پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا۔ پینلٹی…

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، افواہوں…

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے تاہم پاکستان چینی باشندوں،کمپنیوں اور منصوبوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنےکےلیے پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ…