ایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے درمیان روابط کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید…