’ہم مل کر دنیا کو پُرامن بنائیں گے‘ ٹرمپ کی چینی…
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدرشی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دنیا کو امن دینے پر گفتگو کی گئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ ٹیلی فون کال پر اچھی گفتگو ہوئی ہے دنیا کو پُرامن بنائیں گے توقع ہےہم مل…