پاکستان میں چینیوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے…
چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔
پاکستانی سکیورٹی اور سرکاری ذرائع نے غیرملکی خبرایجنسی سےگفتگو میں کہا کہ چین پاکستان میں اپنے باشندوں کی حفاظت کیلئے اپنی سکیورٹی لانا چاہتاہے…