پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری…
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔
چینی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنےکا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں…