بنگلہ دیش کا پاکستان سے 15 ہزار میٹرک ٹن چینی کی…
بنگلہ دیش نے پاکستان سے حکومتی سطح پر 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاکہ مقامی رسد کی کمی کو دور کیا جا سکے۔
وزارت تجارت کے ذرائع نے پیر کو بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ بنگلہ دیش کو اس وقت چینی کی قلت کا سامنا…