براؤزنگ ٹیگ

چین

روس اور چین کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے…

روس اور چین کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خودمختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرناغیر ذمے…

حکومتِ سندھ کا چینی تعاون سے ٹرک اسمبلنگ لائن قائم…

حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور چینی سرمایہ کاروں نے کراچی میں پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ چین کے شہر بوزھو میں سپر منی ٹرک کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں سندھ کے…

ٹیرف میں اضافہ، ٹرمپ نے بھارت، چین اور برازیل…

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت، چین اور برازیل کو زیادہ ٹیرف عائد کرنے والے ممالک قرار دیتے ہوئے جوابی ٹیرف لگانے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ان تینوں ممالک کو ٹیرف کو بڑھاتے رہنے…

پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا خرچ…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا خرچ حکومت اٹھائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چین میں جدید زراعت کی تربیت کے حصول کیلئے جانے والے پاکستانی طلبا و طالبات کے حوالے سے جائزہ…

پاکستان میں تیار کردہ پہلا سیٹلائٹ خلاء میں روانہ…

پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کا تیار کردہ پہلا سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کردیا گیا۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارے سُپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کردیا گیا۔ پاکستانی سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان…

پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری…

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ چینی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنےکا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں…

پاکستان کا جی-77 اور چین کیلئے عالمی چیلنجز سے…

پاکستان نے ترقی پذیرممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں ترقی پذیرممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کی سربراہی عراق کو سونپنےکی تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ، بھارت نے ایل اے سی…

چین کی طرف سے لداخ کے علاقے سے دو نئی کاونٹیوں کی تشکیل اور دریائے برہم پترا پر ایک بڑے ڈیم کی تعمیر کے فیصلے کے بعد چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے 33 انڈو تبت یںبارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کی چھ نئی بٹالین لائل آف…

لاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کیلئے چینی طرز پر…

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز نے لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا نظام نصب کرنے کا حکم دے دیا، یہ…

تبت میں زلزلے سے عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کی…

تبت میں 6.8شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں گرگئیں اور اب تک 95 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح چین کے علاقے تبت، نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو، بھارت کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید…