سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط، 26ویں ترمیم کا کیس…
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔
26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کےلیے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے۔…