براؤزنگ ٹیگ

چیف جسٹس

جوڈیشل کمیشن نے چارہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کے…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں  چار ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے ناموں کی منظوری دے دی گئی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس سرفراز ڈوگر کو چیف…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کا ریپریزینٹیشن مسترد…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں نے چیف جسٹس عامر فاروق کی جانب سے دوسرے ہائی کورٹس سے آنے والے ججوں کی سنیارٹی کے خلاف دائر ریپریزینٹیشن مسترد کرنے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوا دیا: چیف…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، وہ طے کریں گے یہ معاملہ آرٹیکل 183 کی شق تین تحت آتا ہے، آئینی بنچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ عالمی…

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدالتی…

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے 6 رکنی وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ میں ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی، چیف جسٹس نے آئی ایم…

چیف جسٹس نے عہدہ قبول کرکے مایوس کیا، ہمارے چیف…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہ کہ سپریم کورٹ میں چند ایسے لوگ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے رہے ہیں، چیف جسٹس نے عہدہ قبول کر کے ہمیں بہت مایوس کیا، ہمارے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں وکلا نمائندہ…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پشاوربار کیلئے ملٹی…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے بار کے لیے ملٹی میڈیا سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر امجد علی خان مروت کی سربراہی میں بار کی کی کابینہ نے چیف جسٹس آف…

انصاف کی جلد فراہمی،چیف جسٹس کا دُور دراز اضلاع…

انصاف کی جلد فراہمی اور عدلیہ کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان نے دُور دراز اضلاع میں ذاتی دورے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری علامیے کے مطابق انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے، ضلعی عدلیہ میں بہتری اور…

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں زیرالتوا 97 ارب روپےکے…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں 97 ارب روپےکے ٹیکس کیس زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت زیرالتوا ٹیکس کیس نمٹانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اعلامیےکے مطابق اجلاس میں…

سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف…

ججز کمیٹی نے تین سال کنٹریکٹ پر سلیم خان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار اور گریڈ 19 کے محمد عمیر کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے چیف جسٹس کا ڈیپوٹیشن پر اسٹاف آفیسر مقرر کردیا۔ نئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی تقرری 7 نومبر 2024 سے آئندہ تین سال…

سارے کیسز آئینی عدالت نہ لے جائیں کچھ ہمارے پاس…

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ…